تانبے اور پیتل سے بنے ہینڈی کرافٹس

Your browser doesn’t support HTML5

‎پاکستان ميں تانبے اور پیتل سے بننے والے ہینڈی کرافٹس بيرون ملک نوادرات کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مگر اب اس فن کی قدر ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ہے۔ زوال پذيری کے باعث مہنگی دھاتوں کے ہینڈی کرافٹس کی جگہ اب لوہے اور سٹیل سے بنے ہینڈی کرافٹس لے رہے ہیں۔ مزید دیکھیں اس رپورٹ میں۔