گوانتانامو بے کے قیدیوں کے بنائے فن پاروں پر پابندی ختم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق گوانتانامو بے، کیوبا سے رہائی پانے والے قیدی اب اپنا آرٹ ورک ساتھ لے کر جا سکتے ہیں۔ لیکن یہ فن پارے ابھی بھی 'امریکی حکومت کی ملکیت' ہیں۔ یہ آرٹ ورک بہت سے قیدیوں کے لیے ان کی ذہنی صحت کو بحال رکھنے کا ایک طریقہ تھا۔ تفصیلات نیلوفر مغل سے۔