مارشل آرٹس میں درجنوں عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے والا پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود مختلف کیٹگریز میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کے درجنوں ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں رہنے والے عرفان محسود نوجوان نسل میں چھپے ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں۔ مزید جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔