گرمہر کور کو ریپ کی دھمکی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کی آواز بلند کرنے والی گرمہر کور جنہیں قدآمت پسند ہندو تنظیم طلبا تنظیم کی جانب سے ریپ کی دھمکی دی گئی ہے، ان کے حق میں دہلی یونیورسٹی کے طلبا اور طالبات میدان میں آگئے ہیں اور سخت گیر نظریات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں