حب جیپ ریلی: دشوار اور خطرناک ٹریک پر کھلاڑیوں کا کڑا امتحان

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے شہر حب میں ہونے والی جیپ ریلی میں پاکستان کے تیز رفتار ڈرائیوروں نے ٹائٹل جیتنے کیلئے سردھڑ کی بازی لگا دی۔ اس جیپ ریلی میں ایک خاتون ڈرائیور نے بھی حصہ لیا۔ ایڈونچر سے بھرپور جیپ ریلی کا احوال اس رپورٹ میں