'ہمیں بھی ہادیہ جیسا بننا ہے!'

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کی سرتال اکیڈمی کے ماسٹر ضیاالحق کا کہنا ہے کہ ایک ٹی وی شو میں اپنی آواز کا جادو جگا کر سپر ہٹ ہونے والی آٹھ سالہ ہادیہ ہاشمی سے متاثر ہو کر کلاسیکی موسیقی سیکھنے کے لیے آنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔