پناہ کے متلاشی امریکہ پہنچنے والے ہیٹی کے ہزاروں افراد کی جبراً واپسی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں چند دنوں کے دوران ہیٹی سے تقریباً 12 ہزار افراد پناہ کی تلاش میں ریاست ٹیکساس کے علاقے ڈیل ریو پہنچے جنہیں بائیڈن انتظامیہ واپس ہیٹی بھیج رہی ہے۔ امریکہ کی تاریخ میں اسے تیز رفتار اور بڑے پیمانے پر تارکینِ وطن کو واپس بھیجنے کی کارروائی سمجھا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔