تصاویر: 20 لاکھ عازمین نے حج ادا کرلیا
دنیا بھر سے آئے حجاجِ کرام مکہ میں خانۂ کعبہ کا طواف کر رہے ہیں
عرفات کے میدان میں واقع جبلِ رحمت پر موجود حجاج
حجاج کرام نے جمعرات کو ظہر کی نماز مسجدِ نمرہ میں ادا کی
حج کے موقع پر خانۂ کعبہ کا ایک منظر
شیطان کو مارنے کے لئے ایک حاجی کنکریاں جمع کر رہا ہے
حج کے ایک رکن رمی کے دوران حجاج شیطان کو کنکریاں مارنے جا رہے ہیں
مکہ کی ایک فیکٹری میں درجنوں کاریگر خانہ کعبہ کا غلاف تیار کررہے ہیں جس پر سونے کی تاروں سے آیات کندہ کی جا رہی ہیں
مکہ میں واقع ملک کے پہلے خواتین کے کال سینٹر میں ایک سعودی خاتون ورکر اپنے کام میں مصروف ہے
ایک سعودی سکیورٹی گارڈ مکہ میں واقع نیشنل سکیورٹی سینٹر میں شہر کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے