ہاتھ سے تیار کردہ روایتی بلوچی چپل

Your browser doesn’t support HTML5

لباس کے ساتھ اگر جوتے بھی اچھے ہوں تو لباس کی شان بڑھ جاتی ہے۔ کوئٹہ میں عید سے قبل کاریگر بلوچی چپل بنانے میں مصروف رہے۔ ہاتھ سے تیار کی جانے والی یہ چپل نہ صرف دیکھنے میں منفرد ہے بلکہ اس کی مختلف اقسام کے نام بھی کافی الگ ہیں۔ دیکھیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔