ہاتھوں کو صابن سے 20 سیکنڈ تک مل کر دھوئیں

Your browser doesn’t support HTML5

ہاتھوں کو صابن اور پانی سے 20 سیکنڈ تک مل کر دھونے سے نہ صرف کرونا وائرس بلکہ نزلے، زکام اور کئی دوسری بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔