کوئٹہ کی ہنہ جھیل خشک

Your browser doesn’t support HTML5

سیاحوں میں مشہور کوئٹہ کی معروف ہنہ جھیل بارشیں نہ ہونے کے باعث خشک ہوگئی ہے جس سے جھیل میں موجود مچھلیاں اور دیگر آبی حیات بھی مر گئی ہیں۔