'حکومت عوام کو رعایا کے طور پر دیکھتی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی بنیادی ذمہ داری ریاستی اداروں پر عائد کی ہے۔ ادارے کے جنرل سیکٹری حارث خلیق کہتے ہیں کہ حکومت بھی عوام کو رعایا کے طور پر دیکھتی ہے۔