ملالہ یوسفزئی کے لئے گلیٹز مین ایوارڈ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے نامور تعلیمی ادارے ہارورڈ یونیورسٹی کے کینیڈی سکول آف پبلک لیڈرشپ نے لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لئے ملالہ یوسفزئی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں اپنے گلیڈز مین ایوارڈ سے نوازا ہے۔ تفصیل جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔