2019 میں امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ کیوں ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں 2019 کے دوران نفرت کی بنیاد پر جرائم کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ بیشتر واقعات میں امریکی یہودی سفید فام نسل پرستوں کا ہدف بنے۔ اس کی تفصیل سارہ زمان سے