خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مکینوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے، لڑائی بڑھنے کا خطرہ؛ اردن سے 46 ٹرکوں کا قافلہ بدھ کو 750 میٹرک ٹن خوراک لے کر غزہ پہنچا، ورلڈ فوڈ پروگرام اور ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے، پاکستان آرمی چیف عاصم منیر