اسمارٹ واچز اور جدید آلات سے صحت کی نگرانی

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں کی ایک بڑھتی تعداد اپنی صحت کی نگرانی کے لیے اسمارٹ واچز یا دیگر جدید ڈیوائسز کا استعمال کر رہی ہے۔ ان ڈیوائسز سے نہ صرف ذیابیطس اور امراض قلب جیسی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو فائدہ ہو رہا ہے بلکہ اس سے ڈاکٹرز کو بھی مریض کا ڈیٹا حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ماہرین اس جدید ٹیکنالوجی کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ رپورٹ دیکھیے

صحت کی نگرانی کے جدید ترین آلات کیا ہیں؟

Original Intro:

آج کل دنیا بھر میں خصوصاترقی یافتہ ممالک میں دل سے جڑی بیماریوں ، ڈائبنٹس، اور کئی اور بیماریوں کی دیکھ بھال کے لیے بائیو ویرایبل ڈوائس یعنی ایسے آلات استعمال کیے جارہے ہیں جنھیں پہنے سے ان کی صحت کی نگرانی مسلسل ہوسکے۔ یہ آلات کیا ہیں اور ان کے استعمال سے لوگ کتنا فائدہ اٹھارہے ہیں جانتے ہیں اس رپورٹمیں