پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدید لہر

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت اور پاکستان کے کئی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ موسم اور درجہ حرارت کو مانیٹر کرنے والی ویب سائیٹ ایلڈورڈو کے مطابق منگل کو دنیا کے پندرہ گرم ترین علاقوں میں سے پانچ پاکستان اور بھارت میں تھے۔