ہیپاٹائٹس کا عالمی دن
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا کے دوسرے ملکوں کی طرح، منگل کے روز پاکستان میں بھی ’ہیپاٹائٹس کا عالمی دن‘ منایا جارہا ہے۔ دِن کی مناسبت سے، پاکستان کے متعدد شہروں میں جگر کی بیماری سے متعلق آگہی پر سمینار اور تقریبات منعقد کی جارہی ہیں، جن میں ماہرین بیماری کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیں گے۔