ہلری کلنٹن کی زندگی سے متعلق خصوصی رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

ہلری کلنٹن 2008 میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی جیتنے کی دوڑ اُس وقت کے ایک نئے سینیٹر براک اوباما کے مقابلے میں ہار گئیں تھیں۔ ہلری کلنٹن کی زندگی سے متعلق سینڈی سین کی رپورٹ