کراچی میں دیوالی کا جشن

سوامی نارائن مندر کے احاطے میں موجود مکانات 

سوامی نارائن مندر کے احاطے کا ایک مکان جو روشنیوں سے جگمارہا ہے

دیوالی کے دن رنگولی سجاتی ایک خاتون

دیوالی کی خریداری میں مصروف ایک خاندان

دیوالی کی خصوصی پوجا میں مصروف ایک لڑکی

پھلجھڑیاں جلاکر دیوالی کا جشن مناتی ایک بچی

پوچا کا ایک اور انداز۔ مندر دیوالی کی رنگ برنگی روشنیوں میں نہایا ہوا ہے

دیوالی کے جشن میں شریک کچھ اور بچے

دیوالی کے جشن کا ایک خاص انداز ۔۔ جس میں دِئے  بھی جلائے جاتے ہیں

پھولوں کے جھرمٹ میں روشن دیئے

مختلف رنگوں سے رنگولی کی سجاوٹ کا ایک اور انداز

جشن دیوالی میں گھروں کی سجاوٹ کا ایک انداز