امریکہ: احتجاجی مظاہروں کی عکاس سڑکیں اور دیواریں
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں گزشتہ ایک برس کے دوران بہت سے احتجاجی مظاہرے ہوئے جن کی وجہ سے امریکہ بھر میں کئی مالکان نے اپنے کاروباروں کو محفوظ رکھنے کے لیے کھڑکیوں اور دروازوں پر تختے لگائے۔ اب کچھ فن کار پلائی ووڈ کے ان تختوں کو پینٹنگ کے لیے کینوس کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔