خلائی لباس کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

خلا بازوں کے لیے خلا میں پہنچنے کے لیے جتنا ضروری راکٹ ہے اتنا ہی ضروری خلائی لباس بھی ہے۔ ماضی کے خلا باز کس طرح کے لباس استعمال کرتے تھے اور اب ان میں کیا ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے؟ ان تمام سوالات کے جواب بتا رہے ہیں وائس آف امریکہ کے عبدالعزیز خان اپنی اس رپورٹ میں۔