ہوفسٹرا میں پہلا صدارتی مباحثہ
ہوفسٹرا یونیورسٹی میں واقع ’ڈیوڈ ایس میک اسپورٹس کامپلیکس‘ آج کے مباحثے کی میزبانی کرے گا
ہوفسٹرا یونیورسٹی کی تاریخ کا یہ تیسرا صدارتی مباحثہ ہوگا
پہلے صدارتی مباحثے کی تیاریاں تکمیل کے مراحل میں
ہوفسٹرا یونیورسٹی میں صحافیوں کے لیے بیٹھنے کی جگہ، جو مباحثہ شروع ہونے سے پہلے بھر جائے گی
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کےلیے ہال کے باہر بھی جگہ بنائی گئی ہے
ہوفسٹرا یونیورسٹی میں طالب علم ڈاکٹر روزانا پیروٹی کے ساتھ صدارتی مباحثے اور انتخابات کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے
یونیورسٹی میں صدارتی مباحثے کےلیے تیاریاں جاری
ڈونلڈ ٹرمپ کی حامی ہوفسٹرا یونیورسٹی کی طالبات