کراچی میں بکھرے ہولی کے رنگ

واٹر گن اور رنگوں کو بوتلوں میں بھر کر کھیلتے ہوئے بچے

ہولی کے رنگ

بچے ہولی کے رنگوں سے کھیلتے ہوئے

نوجوان ہولی کے رنگوں سے کھیلتے ہوئے

ہولی کے تہوار کے لیے واٹر گن فروخت کی جارہی ہیں

ہولی کے تہوار پر خصوصی پوجا کا اہتمام کیا جاتا ہے

نوجوان ایک دوسرے کو ہولی کا رنگ لگا رہے ہیں

ایک اسٹال پر ہولی کے رنگ فروخت کیے جارہے ہیں

پاکستان بھر کی طرح کراچی میں بھی ہندو برادری ہولی کا تہوار منارہی ہے

کراچی کی ہندو برادری ہولی کا تہوار منانے سوامی نارائن مندر کا رخ کر رہی ہے