چینی اداکار ہالی وڈ میں قدم جمانے لگے

Your browser doesn’t support HTML5

بہت سے فلم ناقدین اور سکالرز کا خیال ہے کہ امریکی فلموں میں ایشیائی خصوصاً چینی افراد کو پیش کرنے کا طریقہ درست نہیں تھا۔ اب نہ صرف یہ طریقے تبدیل ہو رہے ہیں بلکہ ایشیائی کردار بھی وقت کے ساتھ ارتقا کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ وہ کیسے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔