بیٹ مین، سپرمین، ونڈر ومن اور ایکوامین ایک ہی فلم میں

Your browser doesn’t support HTML5

تیار ہو جائیں بیٹ مین، سپرمین،ونڈرومن اور ایکوامین کو ایک ساتھ ایک فلم میں دیکھنے کے لیے۔ ناقدین کا تو کہنا ہے کہ ایکشن سے بھرپور فلم ’جسٹس لیگ‘ پچلی سپر ہیرو ٹیم-اپ بیٹ مین بمقابلہ سپر ہیرو سے کافی بہتر ہے۔ یہ فلم امریکہ میں آج رلیز ہو رہی ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔