بلیک پینتھر اب بھی آمدنی میں سب سے آگے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی باکس آفس پر بلیک پینتھر اس ہفتے بھی پہلے نمبر پر لیکن اوپرا وینفری کی فلم ’’رنکل ان ٹائم‘‘ کچھ زیادہ پیچھے نہیں۔ اس بارے میں مزید دیکھیں ہالی وڈ کی کچھ اور خبروں کے ساتھ آج کی ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔