ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حق میں مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم از کم 4 افراد اس شہر میں خود کشی کر چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان تمام افراد نے خودکشی سے پہلے لکھے گئے اپنے خطوط میں حکومت پر تنقید کی تھی۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔