بھارتی کشمیر میں جھیلوں پر تیرتی گھر نما کشتیاں کیوں بنائی گئیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

جی ٹوئنٹی کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی ڈل جھیل کے کنارے ہو رہا ہے۔ اس جھیل سمیت خطے کی دیگر جھیلوں میں پانی پر تیرتی ہاؤس بوٹس خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ڈیڑھ سو سال قبل ان کشتیوں کی ضرورت پیش کیوں آئی تھی؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر دار کی اس رپورٹ میں۔