انٹرپول کیسے کام کرتا ہے؟ یہاں دیکھیں

Your browser doesn’t support HTML5

آپ نے خبروں میں اکثر دیکھا ہو گا کہ پاکستان سے بھاگے ہوئے ملزم انٹرپول کی مدد سے پکڑے گئے۔ یہ گرفتاریاں کیسے عمل میں آتی ہیں؟ انٹرپول کیسے کام کرتا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے ایک سو سے زیادہ ملک انٹرپول کو بھاگے ہوئے ملزمان پکڑنے کی درخواست کیوں دیتے ہیں؟ جانیے نخبت ملک کی رپورٹ میں