جعلی خبر شئیر کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

انٹرنیٹ اور شوشل میڈیا نے اطلاعات تک رسائی کو جہاں آسان بنایا ہے وہیں بعض لوگ اس کے غلط استعمال کے ذریعے جھوٹی خبریں بھی پھیلاتے ہیں۔ آپ ان جعلی خبروں کو کیسے پہچان سکتے ہیں یہاں دیکھیں۔