طالبان کے بھارت سے رابطوں کو پاکستان کیسے دیکھتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

قطر اس وقت افغانستان سے متعلق مذاکرات کا مرکز کیوں بنا ہوا ہے اور طالبان کے بھارت کی جانب مثبت پیغامات کو پاکستان کیسے دیکھ رہا ہے؟ جانتے ہیں قطر میں پاکستان کے سفیر سید احسن رضا شاہ سے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کی گفتگو میں۔