پروفیشنل کھلاڑی روزے میں پریکٹس کیسے کرتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ رمضان میں پروفیشنل کھلاڑی پریکٹس کیسے کرتے ہیں؟ صبا شاہ خان ہمیں لے جا رہی ہیں اسکواش کورٹ میں جہاں نوجوان کھلاڑی شاہ جہان خان روزے میں اپنے چیمپئن والد زرک خان کے نقش قدم پر چلنے کی تیاری کر رہے ہیں۔