امریکہ: ورچوئل ریئلٹی کی مدد سے علاج کی کوشش
Your browser doesn’t support HTML5
ورچوئل ریئلٹی ٹیکنالوجی اب صرف فلموں اور گیمز تک محدود نہیں رہی بلکہ صحت کے شعبے میں بھی اس کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کیسے ڈپریشن سے نجات، فزیکل تھراپی اور درد کی شدد میں کمی کے لیے استعمال ہو رہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔