پاکستان میں آزادی اظہار کی صورتحال بد سے بدتر

Your browser doesn’t support HTML5

انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں 2019 میں دنیا بھر کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب بتارہے ہیں کہ اس رپورٹ میں پاکستان کے بارے میں کیا کہا گیا ہے۔