پاکستان میں بچوں سے جبری مشقت کی صورت حال
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق جبری مشقت اور انسانی سمگلنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کے کچھ مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ تاہم اب بھی بڑے پیمانے پر مرد عورتیں اور بچے اس مجرمانہ فعل کا شکار ہو رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں spark کی پروگرام ڈیولمپمنٹ مینیجر آسیہ عارف سے۔