امریکہ: طوفان 'سیلی' سے شدید بارشیں، سڑکیں زیرِ آب
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں سمندری طوفان سیلی کے ساتھ آنے والی شدید بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی آ گئی ہے۔ بدھ کو ساحلی علاقوں سے سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد کئی عمارتوں کی چھتیں اُڑ گئیں اور ایک بڑے علاقے میں برقی رو منقطع ہونے سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں اس ویڈیو میں