سرینگر میں کرفیو اور مظاہرے جاری، مواصلاتی نظام بدستور معطل

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کرفیو اور دیگر بندشیں جاری رہیں؛ انٹرنیٹ، موبائل، لینڈ لائن اور فون سروسز بدستور بند ہیں جب کہ کئی علاقوں میں مظاہروں اور ان کے شرکا کی گرفتاریوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔