الہان عمر کا امریکی مسلمانوں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا وعدہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کانگریس کی مینی سوٹا سےخاتون رکن الہان عمر صدر ٹرمپ کے جانب سے کچھ زبردست زبانی حملوں کا نشانہ بنی ہیں اور اب انہوں نے اپنے حامیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ نسل پرستی اور جھوٹے الزامات کا سامنا کرتے ہوئے 2020 میں صدر ٹرمپ کو شکست دینے پر توجہ دیں۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔