امریکہ میں امیگریشن نظام میں اصلاحات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بھی امیگریشن کے نظام میں اصلاحات پر بحث جاری ہے۔ اس میں صرف غیر قانونی طور پر امریکہ میں لوگوں کا داخلہ روکنے پر ہی غور نہیں کیا جا رہا ہے بلکہ تارکین وطن کو امریکی شہریت دینے کی سہولت بھی انتہائی محدود کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ مزید جانیں امان اظہر سے۔