اسلام آباد میں اب سردی دیر سے کیوں آتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آب و ہوا کی تبدیلیوں کا اثر واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں کئی سال پہلے اکتوبر کے مہینے میں خنکی اور ہلکی ٹھنڈ محسوس ہوتی تھی لیکن اب شدید گرمی ہے۔ اسلام آباد کے رہائشی پہلے اور اب کے موسم میں کیا فرق محسوس کر رہے ہیں اور ماہرِ موسمیات کی نظر میں اس بدلتے موسم کے اسباب کیا ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے گیتی آرا انیس کی یہ رپورٹ۔