تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز پاکستان بھارت میں کیا تبدیلی لاسکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت اور پاکستان کے درمیان پانی کی تقسیم ایک اہم مسئلہ ہے اور ماہرین کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ یہ مزید بگڑ سکتا ہے۔ ہمالیائی خطے میں تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز کے باعث مستقبل میں پانی کی کمی ایک سنگین صورتِ حال اختیار کرسکتی ہے۔ سری نگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ۔