ٹیمپل ماؤنٹ یا الاقصٰی: یروشلم کے مذہبی مقامات پر تنازع کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

مسلمان، یہودی اور مسیحی، تینوں مذاہب کے لوگ یروشلم کو اپنا مقدس شہر مانتے ہیں۔ اس تاریخی شہر میں کون کون سے مذہبی مقامات ہیں اور ان پر تنازع کیا ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔