'افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کا امکان کم ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے پہلے دورۂ افغانستان کا سب سے نمایاں پہلو تعاون اور اعتماد کے فروغ کو قرار دیا جا رہا ہے۔ دونوں ممالک نے امن کے لیے مشترکہ ویژن پر بھی اتفاق کا اعلان کیا ہے۔ اس ملاقات کے نتائج کیا ہوں گے؟ جانتے ہیں یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے منسلک تجزیہ کار جانی والش سے۔