سردار عثمان بوزدار پنجاب کے وزیر اعلیٰ نامزد

Your browser doesn’t support HTML5

تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم، عمران خان نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے رُکن اسمبلی، سردار عثمان بوزدار کو صوبائی وزیر اعلیٰ نامزد کیا ہے۔ اُن کا یہ باضابطہ اعلان، کنور رحمان خان کی اس خصوصی وڈیو رپورٹ میں دیکھئے