پی ٹی آئی منگل کو کراچی میں جلسہ کرے گی

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں دو روز بعد ہونے والا ضمنی انتخاب کا معرکہ عمران خان کو منگل کی شام کراچی لے آیا۔ ان کی آمد کا مقصد منگل کی شام کراچی کے نشتر پارک میں ان کی پارٹی کی جانب سے منعقدہ جلسہ عام اور’ پاکستان زندہ باد ریلی‘ میں شرکت ہے ۔ اس موقع پر کی جانے والی تیاریاں اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :