صدر ٹرمپ کی آمد سے قبل دہلی میں فسادات

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کی دہلی آمد سے قبل متنازعہ شہریت قانون کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہو گیا جس میں متعد افراد زخمی اور سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری طرف دونوں رہنماوں کے درمیان مذاکرات ہوئے اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ نئی دہلی سے وائس آف امریکہ کی نمائندہ رتل جوشی سے گفتگو