دہلی لاک ڈاؤن : عید کی رونقیں ماند

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وا ئرس کے باعث بھارت میں سارا رمضان مسلمانوں کے لیے لاک ڈاؤن کی سختی میں ہی گزرا۔ عید سے پہلے لاک ڈاؤن میں کچھ حد تک نرمی تو کی گئى لیکن عید کی رونقیں تقریبا غائب ہیں۔ لاک ڈاؤن میں دہلی میں عید کی تیاریاں اور عید کا دن کیسا رہا؟ دیکھئے رتل جوشی کی رپورٹ میں