پیدائشی طور پر ہاتھ پاؤں سے معذور، 20 سالہ خوشبو
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی ریاست، چھتیس گڑھ کی 20 برس کی نوجوان، خوشبو پیدائشی طور پر ہاتھ پاؤں سے معذور ہے۔ لیکن، وہ اپنے علاقے میں سب کے لیے ایک مثال بن کر آگے بڑھ رہی ہے۔
Your browser doesn’t support HTML5