بھارت میں زہریلی گیس سے کئی افراد ہلاک، سیکڑوں متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے ساحلی شہر وشاکا پٹنم میں ایک کیمیکل پلانٹ سے گیس خارج ہونے سے کئی افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ سیکڑوں متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ گیس کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ گھروں میں سوئے لوگ، راہ گیر اور جانور بھی بے ہوش ہو گئے۔